Women Health prioritized through the Breast Cancer Early Detection Initiative of KP

Women Health prioritized through the Breast Cancer Early Detection Initiative of KP

پشاور – 22اکتوبر 2022: پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا اور انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیو تھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن کے تعاون سے 22 اکتوبر کو پشاور میں بریسٹ کینسر ارلی ڈیٹیکشن انیشیٹو کے بارے میں آگاہی سیشنمنعقد کیا گیاجس میں سیکرٹری صحت کے ،ڈائریکٹر ڈاکٹر عاکف اللہ خان،پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن کی بانی صدر، ڈاکٹر صائمہ عابد،ڈائریکٹر کیوریٹو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، معروف آنکولوجسٹ، سرجن اور فیکلٹی سٹافسمیت میڈیکل کے طلباء کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر صحت اور خزانہ کے پی کے تیمور خان جھگڑا تھے۔









 2,138 total views